۸۱سال سے کم عمرافراداس اسیکم میں شرکت کے مجاز نہیں ۔ یہ اسکیم محدودمدت کے لئے ہے۔ کمپنی بغیروجہ بتائے اسیکم جب چاہے روک دے اورکمپنی کاہر فیصلہ حتمی اور نا قبل چیلینج ہوگا۔
کمپنی کے ڈسٹری بیوٹرز اور متعلقہ ایڈور ٹائزنگ ایجنسی ملازمین اور ان کے اہل خانہ اس اسیکم میں حصہ لینے کے اہل نہیں۔کمپنی بغیر وجہ بتائے کسی بھی اسکیم یااینٹری کو منسوخ کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ انعامات دی گئی تصاویر سے مختلف ہوسکتے ہیں۔




